اسلام آباد

شادی ذاتی معاملہ ، تبصرہ نہیں کروں گا

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں پر ریحام خان سے نکاح پڑھانے والے مفتی سعید بھی میدان میں آگئے ہیں اور دوٹوک موقف دیدیا۔
 مفتی سعید کاکہناتھاکہ عمران خان کی شادی ان کاذاتی معاملہ ہے اور وہ تیسری شادی کی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔
یادرہے کہ عمران خان اور ریحام خان کا نکاح مفتی سعید نے ہی پڑھایاتھا اورپی ٹی آئی کے مذہبی ونگ کے عہدیداربھی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close