Featuredاسلام آباد

عدالت میں ثابت ہو گیا کہ میرا نام بلیک لسٹ میں تھا ،ای سی ایل میں نہیں:زلفی بخاری

اسلام آباد:عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرا نام بلیک لسٹ میں تھا ،ای سی ایل میں نہیں اور یہ عدالت میں بھی ثابت ہو گیا ، ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا کہ میرانام بلیک لسٹ میں کیوں ڈالا ؟

میڈیا سے گفتگو میں زلفی بخاری کا کہناتھا کہ وزارت داخلہ کے پاس وجہ بتانے کو کچھ نہیں،میرا نا م بغیرکسی وجہ کے بلیک لسٹ میں ڈالا گیااور ٹیلیفون کسی نے نہیں کیا تھاایئرپورٹ پردرخواست لکھ کردی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا نام بلیک لسٹ میں تھا ،ای سی ایل میں نہیں اور یہ عدالت میں بھی ثابت ہو گیا جبکہ میرا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کی وزارت داخلہ کے پاس وجہ بتانے کے لئے کچھ نہیں، نیب چاہے تواپنے بزنس کے بارے میں بتاسکتاہوں ہم قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے، ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا کہ میرانام بلیک لسٹ میں کیوں ڈالا ؟ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرا نام بلیک لسٹ میں تھا ،ای سی ایل میں نہیں اور یہ عدالت میں بھی ثابت ہو گیا ، ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا کہ میرانام بلیک لسٹ میں کیوں ڈالا ؟

میڈیا سے گفتگو میں زلفی بخاری کا کہناتھا کہ وزارت داخلہ کے پاس وجہ بتانے کو کچھ نہیں،میرا نا م بغیرکسی وجہ کے بلیک لسٹ میں ڈالا گیااور ٹیلیفون کسی نے نہیں کیا تھاایئرپورٹ پردرخواست لکھ کردی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا نام بلیک لسٹ میں تھا ،ای سی ایل میں نہیں اور یہ عدالت میں بھی ثابت ہو گیا جبکہ میرا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کی وزارت داخلہ کے پاس وجہ بتانے کے لئے کچھ نہیں، نیب چاہے تواپنے بزنس کے بارے میں بتاسکتاہوں ہم قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے، ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا کہ میرانام بلیک لسٹ میں کیوں ڈالا ؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close