Featuredاسلام آباد

ایازصادق اورکیپٹن (ر) صفدرکے اثاثے 4 ،4 کروڑ، علیم خان ایک ارب کے مقروض

اسلام آباد: انتخابی دنگل مںم اترنے والے مزید سااستدانوں کے اثاثوں کی تفصلارت منظر عام پر آئی ہںا جس کے مطابق اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور کپٹنض (ر) صفدرکے اثاثے 4 ،4 کروڑ جب کہ تحریک انصاف کے رہنما علمن خان ایک ارب روپے کے مقروض ہںی۔

پاکستان ویوز کے مطابق کپٹنا (ر) صفدرحسنا کے اثاثاجات کی فہرست منظرعام پر آگئی ہے۔ جس کے مطابق سابق وزیر اعظم کے داماد راجن پور مںو 2922 کنال ، مانسہرہ مںا 172 کنال، جلو گاؤں مانسہرہ مںا 73 کنال اور مانسہرہ دائغ براہ مںر 60 کنال زرعی زمنں ہے، انہوں نے سندر انڈسٹریل ایریا کے قریب زیر تعمر فلور ملز مںو 34 لاکھ کی سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے۔

اثاثوں کے مطابق کپٹنک (ر) صفدر نے اسلام آباد E-12/4 ایک پلاٹ قسطوں پر لاں ہوا ہے، ان کے پاس 4 لاکھ روپے کے بانڈز ہںٹ، کپٹن صفدر کے بٹےل جندد کے نام پر 16 کنال کی 2 املاک جب کہ 10 لاکھ کی جوولری ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس ایک سال مںا 17 لاکھ 28 ہزار روپے کا زرمبادلہ آیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلم خان کے تمام تر اثاثاجات کی تفصلا ت بھی منظرعام پر آگئںا، جس کے مطابق علما خان کی پاکستان مں 43 جبکہ بر ون ملک 3 کمپنارں رجسٹرڈ ہںم، ان کے کل اثاثوں کی مالتج 91 کروڑ 82 لاکھ 78 ہزار 855 روپے ہے تاہم وہ ایک ارب 21 کروڑ 86 لاکھ 32 ہزار 281 روپے کے مقروض ہں ۔ جس مںڑ اپنی ہی بنائی گئی کمپنی سے لا1 گاپ 69 کروڑ 97 لاکھ 4 ہزار 306 روپے کا قرض بھی شامل ہے۔

علمر خان کی ذاتی پراپرٹی کی مالتہ 15 کروڑ 92 لاکھ 75 ہزار 737 روپے ہے اور اِن کا پاکستان مں7 صرف 90 ہزار روپے کا کاروبار ہے تاہم علمہ خان نے 2015 سے 2017 کے دوران تنخواہ اور منافع کی مد مںے 4 کروڑ 39 لاکھ 5 ہزار 799 روپے کمائے، ان کا بریون ملک کاروبار کا سرمایہ 81 لاکھ 38 ہزار 5 روپے ہے، ان کے پاس موجود لاکھوں شئرازکی مالتر 12 کروڑ 93 لاکھ 53 ہزار 990 روپے ہے، ۔

علم خان کے پاس 3 کروڑ47 لاکھ 21 ہزار 65 روپے مالت3 کی بشک قمتر گاڑیاں ہں جن مںر 3 لنڈپ کروزر اور ایک ہونڈا سوک ہے۔ علمر خان کے پاس 9 لاکھ 94 ہزار 760 روپے کے زیورات جب کہ نقد 9 لاکھ 35 ہزار 200 روپے ہںت ، اس کے علاوہ بنکو ں مںا 6 کروڑ 40 لاکھ 82 ہزار 21 روپے ہں0۔

دوسری جانب علم خان کے پاس موجودہ فرنچر کی مالتن 19 لاکھ 60 ہزار روپے، علمن خان کے موجودہ اثاثوں مںا 41 کروڑ 7 لاکھ 10 ہزار 277 روپے کا اضافہ ہوا، انہوں نے 3 سال مںک ایک کروڑ 2 لاکھ 77 ہزار914 روپے ٹکس دیا جب کہ بریون ممالک 23 دورے کے جن پر 21 لاکھ 65 ہزار روپے کے اخراجات آئے

اسپکرا قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے اثاثوں کی تفصلا3ت کے مطابق ان کے کل اثاثوں کی مالت 4 کروڑ 47 لاکھ 95 ہزار 914 روپے ہے، گزشتہ مالی سال تک ان اثاثوں کی مالتد 4 کروڑ 23 لاکھ 39 ہزار 280 روپے تھی، ان کے نام 3 گھر ہںے جن کی مالتن 3 کروڑ 66 لاکھ 99 ہزار 682 روپے ہے، ایاز صادق نے قومی اسمبلی سے حاصل ہونے والی تنخواہ اور جائدکاد کے کرائے کو ذرائع آمدن ظاہر کاے ہے، ایاز صادق نے قومی اسمبلی سے 2014 سے 2017 تک آمدن 63 لاکھ 99 ہزار 370 روپے ظاہر کی اور ایاز صادق کے 3 بنکح اکاؤنٹس مں1 موجود رقم کی مالت6 2 لاکھ 57 ہزار 23 روپے ہے۔

ایازصادق کی اہلہب کے نام جڑانوالہ مں 47.3 ایکڑ کی وراثتی جائد اد اورزمنے فتح جنگ اٹک مںا 10 کنال اراضی ہے، ایاز صادق اور بولی کے نام حصص کی مالتی 57 لاکھ 95 ہزار 361 روپے ہے، ایاز صادق کی اہلہہ کے 4 بنکر اکاؤنٹس مں موجود رقم کی مالتی 21 کروڑ 98 لاکھ 761 روپے ہے، ایاز صادق کی اہلہی کے نام فرنچرک کی مالتا 80 ہزار جب کہ ان کے پاس موجود 40 تولہ متفرق زیورات کی مالت 80 ہزار روپے ہے، ایاز صادق کی اہلہ نے عدنان علی نامی شخص کو 1 کروڑ 30 لاکھ روپے قرض دیا ہوا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close