Featuredاسلام آباد

این اے 162 ،163 کی نشست جیت کرعمران کوبطورتحفہ دینگے،عائشہ نذیر جٹ کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

بوریوالا:تحریک انصاف کی رہنما عائشہ نذیرجٹ نے آزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما عائشہ نذیر جٹ کا کہناتھا کہ این اے 162 ،163 کی نشست جیت کرعمران کوبطورتحفہ دینگے،ان کا کہناتھا کہ ہماری ٹکٹوں کے معاملے پرعمران خان پردباؤڈالاگیا۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹکٹوں کے معاملے پراسحاق خاکوانی کاعمل داخل ہے،اسحاق خاکوانی نے ضمنی الیکشن میں بھی نقصان پہنچایاتھا،عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں اورکرپٹ عناصرکوترجیح دیتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close