اسلام آباد

اسلام آباد میں پولیس کا سر چ آپریشن ،66مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 66مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کی وجہ سے پولیس نے فیض آباد ،اقبال ٹاﺅن اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس کے دوران 66مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو شناختی کوائف نہ ہونے کی وجہ سے حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے 5موٹر سائیکلیں اور ایک کار بھی برآمد کی گئی ہے جس کے بارے میں تفتیش جاری ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close