Featuredاسلام آباد

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہو گی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہو گی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مقدمات سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ بنی گالہ میں تجاوزات،مارگلہ پہاڑیوں پرآگ لگنے کے واقعات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں میں غیرقانونی رہائش،بیرون ممالک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس ،انتخابی عذرداریوں،لیڈی ہیلتھ ورکرزکی مستقلی اورایم کیوایم کے استعفوں سے متعلق درخواست پربھی سماعت ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close