Featuredاسلام آباد

حکومت بلوچستان کاسانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان، سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا

اسلام آباد:حکومت بلوچستان نے سانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان کیا جس کے باعث سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔

پاکستان ویوزکے مطابق حکومت بلوچستان نے سانحہ مستونگ پر2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ,بلوچستان عوامی پارٹی نے سانحہ مستونگ پر 3 دن کے سوگ کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔ پارٹی کے سربراہ جام کمال کا کہنا تھا کہ کل کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کاجلسہ منسوخ کردیا گیا ہے جب کہ سراج رئیسانی محب وطن رہنما تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close