Featuredاسلام آباد

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈز کی لانچنگ تقریب:موسمیاتی تبدیلیاں بہت پیچیدہ ہوتی جارہی ہیں،ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد:اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈز کی لانچنگ تقریب ہوئی جس میں نگراں وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداختر تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔

وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداختر کانیشنل ڈیزاسٹررسک مینجمنٹ فنڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیاں بہت پیچیدہ ہوتی جارہی ہیں اور قدرتی آفات کے نقصانات کم سے کم کرنے کے لئے ہمیں ا پنے آپ کوتیارکرناہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قیمتی جانوں اورمال کی حفاظت کے لئے ڈیزاسٹررسک مینجمنٹ بہت اہمیت کی حامل ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک نیشنل ڈیزاسٹررسک مینجمنٹ فنڈمیں2030تک ایک ارب ڈالرفراہم کریگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close