اسلام آباد

جیت کے نتائج موصول، عمران خان کیا کررہے ہیں، جان کر آپ ۔۔۔۔

ملک بھر میں عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کے مطابق اب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سب سے زیادہ نشستیں لے کر پہلے نمبر پر ہے۔ ان نتائج کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی پہلی تصویر بھی سامنے آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور پی ٹی آئی والے خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی متوقع جیت پر تقریر کی تیاری میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close