Featuredاسلام آباد

الیکشن کمیشن کی فارم 45 سے متعلق شکایات کے حوا لے سے آراوزکوہدایت جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45 سے متعلق شکایات کے حوا لے سے آراوزکوہدایات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق فارم 45 سے متعلق شکایات کے حوا لے سے آراوزکوہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آراوزکوحتمی نتائج پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں تیارکرنےکاحکم دیا ہے اور آراوزکوفارم 45 متعلقہ امیدواروں کو فوری فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے جبکہ پوسٹل بیلٹ پیپرزکی گنتی بھی امیدواروں کی موجودگی میں کی جائے ۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستیں موصول ہوئیں ہیں،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے حتمی نتائج 29 جولائی تک مرتب کیے جائیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close