اسلام آباد

”بائیکاٹ کا بہتر طریقہ یہی ہے کہ کوئی بھی۔۔۔“ مولانا فضل الرحمان اور اسفند یار ولی نے ’خطرناک‘ تجویز دیدی

اسلام آباد: آل پارٹیزکانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ،جہاں پرن لیگ کے علاوہ تمام جماعتوں نے حلف نہ اٹھانے کی تجویزسے اتقاق کیا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت آل پارٹیزکانفرنس جاری ہے جس میں ن لیگ کے علاوہ تمام جماعتوں نے حلف نہ اٹھانے کی تجویز دی ہے ،حلف نہ اٹھانے کی تجویز مولانا فضل الرحمان اوراسفندیارولی نے دی، سراج الحق نے کہا کہ ہمیں الیکشن سے پہلے مل کر بیٹھناچاہیے تھا، الیکشن سے پہلے ہی نتائج کا اندازہ ہوگیاتھا، مصطفیٰ کمال نے بھی حلف نہ اٹھانےکی تجویزکی حمایت کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close