اسلام آباد

انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی:فاروق ستار

اسلام آباد: رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی ہے۔فاروق ستار نے اے پی سی میں شرکت سے پہلے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جو لائحہ عمل طے ہوگا اس کا اعلان یہاں ہوگا، انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close