اسلام آباد

سامعہ خان نےعمران خان کووارننگ دیدی

عمران خان کی شادی کی خبریں ایک بار پھر میڈیا پر گرم ہوگئی ہیں۔ اگرچہ عمران کی شادی ان کی روحانی گرو بشری مانیکا کے کہنے پر ہورہی ہے ۔تاہم اس حوالے سے ماہر ستارہ شناس سامعہ خان نے وارننگ دی ہے کہ عمران خان نے اگر 9 ستمبر سے پہلے شادی کی تو یہ شادی بھی ناکام ہوسکتی ہے۔ یاد رہے کہ سامعہ خان نے جنوری میں ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان تیسری شادی کر لیں گے۔ تازہ ترین شادی کے حوالے سے سامعہ خان نے کہا کہ اگر عمران شادی کر چکے ہیں تو یہ خطرے والی بات ہے تاہم اگر وہ 9 ستمبر کے بعد شادی کریں تو یہ کافی بہتر ثابت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے کوئی چانسز نظر نہیں آرہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close