اسلام آباد

جہانگیر ترین ایک اور آزاد امیدوار کو لے کر بنی گالہ پہنچ گئے ، یہ کون ہے ؟ جانئے

اسلام آباد : لیہ سے ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما بنی گالہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے ہمراہ لیہ کے حلقہ پی پی 282سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار طاہر رندھاوا بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔طاہر رندھاوا بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر یں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close