اسلام آباد

اسلام آباد،ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اور بھانجی جاں بحق،دوسری شدید زخمی

اسلام آباد:اسلام آباد کے علاقے ترنول پھاٹک کے قریب فائرنگ سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعود علی اپنی بہنوں کیساتھ جارہا تھا کہ ماموں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعود اور اس کی بہن جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری بہن شدید زخمی ہو گئی جس کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کی حالت تشویشناک ہے۔

 

فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا،قاتلانہ حملے میں جاں بحق کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close