اسلام آباد

ایک طرف دھاندلی کا شور تو دوسری طرف فارم 46 کا کیا استعمال شروع کردیا گیا؟ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو سرکاری نتائج کے مطابق اکثریت مل چکی ہے لیکن ایسے میں اپوزیشن جماعتیں انتخابات پر تحفظات کااظہار کررہی ہیں اور انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے تحریک بھی شروع کررکھی ہے ، ادھر کئی حلقوں کا معاملہ الیکشن کمیشن یا عدالتوں میں جاچکا ہے لیکن ایسے میں فارم 46 کے استعمال سے متعلق ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ’ عام انتخابات سے جڑا ریکارڈ ابھی سے ہی ردی کی نظر ہوگیا اور وفاقی دارلحکومت میں تندور کے مالکان تک فارم 46 کی کاپیاں پہنچ گئی ہے جن میں انہوں نے روٹیاں لپیٹ کر گاہکوں کو دینا شروع کردی ہیں ‘‘۔

 

یہ ویڈیو سامنے آنے پر عاصم رضا نے لکھا کہ ’جمہوریت اب تندور پر بیچ دی گئی ‘

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close