اسلام آباد

عمران خان نے اسد عمر کو بنی گالہ بلا لیا،حکومتی پالیسیوں پر مشاورت ہو گی

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما اسد عمر کو بنی گالہ بلا لیا،ملاقات میں حکومتی پالیسیوں پر مشاورت ہو گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے احمربلال صوفی اور پارٹی رہنما ارشد داد بھی ملاقات کریں گے ۔اس کے علاوہ عمران خان جی ڈی اے کی رہنمافہمیدہ مرزا سے بھی ملیں گے ۔

چیئرمین تحریک انصاف سے غلام بی بی بھروانہ، اشتیاق عمر اور باسط بخاری کی بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close