اسلام آباد

کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ ۔ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ سے وزیر اعظم کا امیدوار تبدیل کرائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close