اسلام آباد

”پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی“بلاول بھٹو نے ایسا جواب دیدیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں،خورشید شاہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی کا استقبال کیا۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی؟کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ،انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close