اسلام آباد

وزیراعظم عمران خان جس گھر میں رہیں گے اس کے کتنے کمرے ہیں ؟ جان کر ہر پاکستانی عش عش کر اٹھے گا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیاہے اور وہ کل سے سرکاری رہائشگاہ میں بھی منتقل ہو جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان وزیراعظم ہاﺅس میں واقع ملٹری سیکرٹری کے بنگلہ نمبر ایک میں رہائش اختیار کریں گے جس میں پانچ بیڈ رومز ، ڈائننگ اور ڈرائنگ روم ہے جبکہ گھر کے آگے اور پیچھے دونوں طرف لان ہے جبکہ گھر کیلئے فرنیچر بھی نیا نہیں خریدا گیا اور کوئی خصوصی انتظامات بھی نہیں کیے گئے بلکہ تمام سامان بنی گالہ سے ہی منتقل کیا گیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close