اسلام آباد

”کیا تحریک انصاف اپنے دعوﺅں پر عمل کر پائے گی “صحافی کے جواب میں فواد چودھری نے ایسا جواب دیدیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد:وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوازشریف اورمریم نوازکانام ای سی ایل میں ڈالاجائےگا،ان کا کہناتھا کہ اسحاق ڈار، حسن اور حسین مفرور ہیں،اسحاق ڈار و دیگر قانون کے سامنے پیش ہوں اور مقدمات کاسامناکریں،ان کا کہناتھا کہ حسن اورحسین نوازکوواپس لانے کیلئے اقدامات کریں گے،

ایون فیلڈپراپرٹیز پاکستان کی ملکیت ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے کہا کہ ”بلاشبہ وزیراعظم کے خطاب بہت اچھا تھا کیا آپ اپنے دعوﺅں پر عمل کر پائیں گے“ کے جواب میں فواد چودھری نے کہا کہ آپ بھی یہاں ہیں اور ہم بھی یہاں ہیں آپ دیکھ لیں گے ،عوام کی سہولت کیلئے پالیسی پر عملد رآمد کرائیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close