اسلام آباد

انور منصور کو اٹارنی جنرل بنانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انور منصور کو اٹارنی جنرل آف پاکستان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کے عہدے کا نوٹیفکیشن ایک دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنے عہدے پر مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی، ذرائع کا کہنا تھا کہ پارٹی میں شامل ایک گروپ ان کے عہدے پر کام جاری رکھنے کا مخالف تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close