Featuredاسلام آباد

پی ٹی آئی کےزمہ داران ،کارکنان، سپورٹرراور وٹرز کے نکاح ٹوٹ گیا ہے ،پیر افضل قادری

پیر محمد افضل قادری نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ عاطف قادیانی کی وجہ سے سے پوری  پاکستان تحریک انصاف قیادت زمہ دران سپورٹراور وٹرز کے نکاح  ایمان اور وضو ٹوٹ چکے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان تحریک انصاف قیادت زمہ دران سپورٹراور وٹرز فورا تجدید ایمان کریں ورنہ روز قیامت مشکل ہوجائے گئی

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close