Featuredاسلام آباد

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے کتے کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد یہ خبریں گر م تھیں کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کے کتوں کو گھر سے باہر نکال دیا ہے تاہم اس حوالے سے بشریٰ بی بی نے اپنی خاموشی توڑ دی
نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ نے واقعی موٹو(عمران خان کا کتا)کو گھر سے نکال دیا ۔اس پر جواب دیتے ہوئے بشریٰ بی بی نے جواب دیا کہ بے زبان جانور سے مجھے کیا مسئلہ ہو گا ۔انہوں نے بتا یا کہ ایک دفعہ میں جائے نماز پر بیٹھی ہوئی تھی اور عمران خان کا کتامیرے قریب آنے لگا تو میں نے اسے جائے نماز سے دور رکھنے کے لیے غصے سے پرے ہٹنے کو کہا جس پر وہ کتا خاموشی سے صوفے کے پاس جا کر بیٹھ گیا ،میں نماز ادا کرنے کے بعد کتے کے پاس گئی تو اس کی آنکھوں میں آنسو تھے ،میں یہ دیکھ کر حیران ہو گئی کہ کتا بھی جذبات رکھتا ہے ،اس دن

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close