Featuredاسلام آباد

پاکستانی وزیراعظم مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو مسلم دنیا کی با اثرترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ اردن کی رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر نے خدمت خلق آرٹ اینڈ کلچر، سائنس ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی معاملات میں انتظامی صلاحیتوں سمیت مختلف 13 کیٹگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست سال 2019ء جاری کردی، جس میں وزیراعظم عمران خان کا نام مسلم دنیا کی 50 بااثر ترین شخصیات میں شامل کر لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان کا نام انتیسویں نمبر پر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close