Featuredاسلام آباد

افواج پاکستان کی قربانیوں سے پائیدار امن قائم ہوا اور معیشت مضبوط ہوئی، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی قربانیوں سے پائیدارامن قائم ہوااورمعیشت مضبوط ہوئی۔
سعودی سفیرنواف بن سیدالمالکی سے ملاقات میںصدرمملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،سعودی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں مختلف شعبوں میں مواقع موجودہیں۔

عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مسلح افواج کاکردارقابل تحسین ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close