More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ایون فیلڈ میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی ، مریم نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ، کیا کہا ؟ بڑی خبر آ گئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایوین فیلڈ ریفرنس میں رہائی سے متعلق کیس پر سپریم کورٹ میں تحریر ی جواب جمع کروا دیاہے ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نوازشریف ،مریم اور صفدر کو قید اور جرمانوں کی سزا سنائی تھی تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطل کرتے ہوئے تینوں افراد کو رہائی دے دی تھی ۔ رہائی کیخلاف نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس کی سماعت پیرکے روز سپریم کورٹ میں ہوگی ۔

مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کروا دیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ لندن فلیٹس سے متعلق میرے کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ہیں ، ملکیت ثابت کیے بغیر مجھ پر ارتکاب جرم کا سوال نہیں اٹھایا جا سکتا ، میرے بیان کو والد کے ساتھ نہ جوڑا جائے ۔ مریم نواز نے نیب کی اپیل خارج کرنے کی استدعا کی ہے ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے