اسلام آباد

شاہ محمود قریشی سے ڈاکٹرفوزیہ صدیقی کی ملاقات،ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان منتقلی پر بات چیت

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹرفوزیہ نے ملاقات کی جس میں امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ کی پاکستان منتقلی پربات چیت ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ نے عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں کاوشوں سے آگاہ کیا،شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ عافیہ صدیقی کیلئے قونصلروزٹس کے اہتمام کی ہدایت کردی،ان کا کہناتھا کہ ہوسٹن میں پاکستانی قونصلر جنرل کو خصوصی ہدایت دی گئی ہے،وزٹ کامقصد عافیہ کی صحت اورقانونی حقوق کاتحفظ یقینی بناناہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close