Featuredاسلام آباد

حکومت کے 100 روز : وزیراعظم کے غیرملکی دوروں پر ایک نظر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کے ابتدائی 100 روز کے دوران 4 ملکوں کے دورے کرچکے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے غیرملکی دوروں کا آغاز سعودی عرب سے کیا اور وہ دو مرتبہ سعودی عرب گئے جہاں انہوں نے سعودی قیادت سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کیا جس کے بعد وہ چین کے 5 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے اور اپنی حکومت کے 100 روز میں انہوں نے ملائیشیا کا بھی دورہ کیا۔

وزیراعظم کے غیرملکی دوروں کی تصویری جھلکیاں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close