اسلام آباد

قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداروسیم اکرم پلس ہیں،گوسلو پالیسی واے افسروں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔

زیراعظم کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں ہماری دلچسپی ہے اور ہوسکتا ہے ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں جب کہ آنے والے 10 دنوں میں وزارتوں میں بھی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close