اسلام آباد

ایاز صادق نے امتیازی سلوک برتا ،وہ غیر جانبدار نہیں رہے

اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر ہمارے موقف کی تائید کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا ۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ایاز صادق کے خلاف گھر بیٹھ کر بھی بیان دے سکتے تھے لیکن اسے ریکارڈکا حصہ بنانے کے لیے اسمبلی میں آئے ۔ان کاک کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی جس میں عمران خان کے موقف کی تائید کی گئی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف اپوزیشن نے ہمارے موقف کو تسلیم ۔ان کا کہنا تھاکہ ایاز صادق نے امتیازی سلوک برتا ہے اس لیے اب وہ غیر جانبدار نہیں رہے ،اس معاملے پر تحریک انصاف کے ساتھ واک آوٹ کرنے پر پوری اپوزیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close