اسلام آباد

رائیونڈ مارچ لازمی ہوگا : عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ،رائیونڈ مارچ لازمی ہو گا ،رائیونڈ مارچ محرم سے پہلے ہوگا، تاریخ 2سے 3روز میں دیں گے  ۔

بنی گالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ لازمی ہوگیا اور یہ محرم سے پہلے کیا جائے جس کی تاریخ ایک دو دن میں فائنل کر لی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم  کے گھر کا گھیراؤ نہیں کریں گے ،ہم نے کبھی کسی کے گھر جانے کا نہیں کہا ،ایسے کام تو ن لیگ والے کرتے ہیں ۔  انہوں نے کہا کہ پاناما میں نام وزیراعظم کا آیا،ریفرنس میرا بھیجا گیا ،جو فیصلہ اسپیکر ایاز صادق نے کیا اسے کون مانتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رائیونڈ جا کر بتائیں گے اگلا لائحہ عمل کیا ہے ،20سال سے کہہ رہے ہیں کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ،اگر بات نہ سنی جائے تو سڑکوں پر 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close