More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

اسلام آباد:  عدالت نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

سیشن کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے پرویز مشرف کے ضامنوں کی ضمانتیں بھی ضبط کرنے کا حکم بھی دیا، عدالت نے ضامن نذیر احمد اور جان محمد کے شورٹی بانڈز بھی ضبط کرنے کا حکم دیا۔ پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ اور صدارتی استثنیٰ کے لئے درخواستوں کو غیر موثر قرار دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے 25 جون کو لال مسجد کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 
 
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close