اسلام آباد

موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک غیر ملکی وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر میں بے مثال مواقع فراہم کیے ہیں تھری جی اور فورجی کی لانچ سے سرمایہ کاروں کا حوصلہ بڑھا۔ شفاف پالیسیوں کی وجہ سے عالمی برادری کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اعتماد بڑھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close