اسلام آباد

راولپنڈی میں سی این جی اسٹیشن پر سلینڈر دھماکہ

میڈ یا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر واقع سی این جی اسٹیشن پر سلینڈر دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آکر ایک شخص بری طرح جھلس کر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہو گیا ۔امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیا ۔فائربریگیڈ کے عملے نے کارروائی کرکے آگ پر قابو پا لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close