اسلام آباد

ریٹائرمنٹ کے بعد مفت قانونی مشورے فراہم کروں گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو عہدے سے ریٹائر ہونے جارہے ہیں جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ حلف اٹھائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق صحافیوں کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی ہے جس دوران وفد کی جانب سے چیف جسٹس کو خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد مفت قانونی مشورے فراہم کروں گا

ان کا کہناتھا کہ پاکستان کی بہتری کیلئے سمت طے کر دی ہے اور پاکستان کو ہم سب نے مل کر آگے لے جاناہے ۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close