اسلام آباد

مشترکہ مشقیں،ایرانی نیوی کے4جہاز کراچی پہنچ گئے

پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام نے جہازوں کے عملے کا استقبال کیا۔سفارتی اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تین روزہ دورے پر کراچی پہنچے والے ایرانی بحریہ کے آفیسر اور سیلرز پاکستانی حکام کے ساتھ پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے، مشترکہ مشقوں میں کھیلوں میں شرکت بھی شیڈول کا حصہ ہے۔حکام کے مطابق ایرانی بحریہ کا دورہ خطے میں امن و امان کے فروغ میں مددگار ثابت ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close