اسلام آباد

عمران خان کیلئے اردوان کی طرف سے ٹائی کا تحفہ

ساتھ ہی انہیں ترکی کے دورے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔ عمران خان نے تحفے کے علاوہ دورے کی دعوت بھی قبول کرلی ہے۔

گزشتہ دنوں ایک پارلیمانی وفد نے ترکی کا دورہ کیا تھا جس میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کی صدر اور قومی اسمبلی کی رکن منزہ حسن بھی شامل تھیں۔ جب رجب طیب اردوان سے تعارف کرایا گیا تو انہوں نے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ ترک صدر نے اسلام آباد میں ایک مسجد تعمیر کرانے کا بھی عندیہ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close