اسلام آباد

ایک سے ڈیڑھ سال میں مرحلہ وار بجلی کی نرخوں میں اضافہ کریں گے، وزیر توانائی عمر ایوب

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی کے نرخوں کے معاملے کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ایک سے ڈیڑھ سال میں مرحلہ وار بجلی کی نرخوں میں اضافہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نئی گنج ڈیم تعمیر کیس چیف جسٹس نے وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر توانائی عمر ایوب کو طلب کرلیا

عمر ایوب نے کہا کہ نیپرا ایک ساتھ 2 روپے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا چاہتی ہے لیکن ایک ساتھ دو روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنا لوگ برداشت نہیں کر سکتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close