Featuredاسلام آباد

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دل کی بات زبان پر آہی گئی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close