More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ایک اور جمعہ، ایک اور فیصلہ، الیکشن کمیشن سے مریم نواز شریف کیلئے پریشان کن خبر آگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز شریف کو پارٹی عہدہ دیئے جانے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی گئی اور جمعہ کو الیکشن کمیشن نے درخواست کی مزید سماعت 27 مئی کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر بنائے جانے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی اور مزید سماعت آئندہ پیر کو صبح دس بجے کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی مریم نواز کے پارٹی عہدے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست

تحریک انصاف کے رہنما نےمیاں فرخ حبیب اور اراکین قومی اسمبلی اپنی درخواست میں موقف اپنایا کہ مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین اور قانون سے متصادم ہے لہٰذا انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے .

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے