اسلام آباد

جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار ریٹائرڈ اعجاز احمد گرفتار

جہانگیر ترین کے ذاتی سیکیورٹی افسر نائب صوبیدار (ر) اعجاز احمد کی گرفتا ری عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے عمل میں لائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے باہر چیک پوسٹ بنا کر راستہ بند کر دیا ہے اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کو داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کو بھی عمران خان کی رہائش گاہ پر جانے سے روک دیا گیا جبکہ حلیم عادل شیخ کو بھی نہیں جانے دیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close