اسلام آباد

افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے لاپتہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کا کہناہے کہ افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں واقع ایک نجی گیسٹ ہاﺅس میں ٹھہرے ہوئے تھے جو کہ آج لاپتہ ہو گئے ہیں ۔پولیس نے مقدمہ درج کے کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے اور تلاش کا عمل بھی شروع کر دیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close