More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تبدیلی کی تردید کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تبدیلی کی تردید کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ شبر زیدی کو تبدیل نہیں کیا جارہا اور وہ بحیثیت چیئرمین ایف بی آر کام کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا، کوئی بتادے تو ابھی واپس لے لوں گا، چیئرمین شبر زیدی

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے بجٹ میں اعلان کردہ معاشی پالیسیوں اور اس کے اطلاق پر تاجر اور سرمایہ دار طبقے کی جانب سے حکومت پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اس تناظر میں گزشتہ چند روز سے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو ہٹائے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close