اسلام آباد

یونیورسٹی بس حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 19طالبات سمیت20 زخمی

ملک کے دارالخلافہ اسلام آباد میں ڈھوک کشمیریاں جی الیون سگنل میں دل دہلا دینے والا منظر جب تیز رفتار بس بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پھلانگتے ہوئے کھمبوں سے ٹکرا گئی۔

ہولناک حادثہ سیف سٹی کیمروں کی نظر میں آتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں حرکت میں آئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، تیز رفتار بس کی زد میں آنے والا موٹر سائیکل سوار جانبر نہ ہوسکا، جسکی شناخت علاؤ الدین کے نام سے ہوئی۔

حادثے میں انیس طالبات سمیت بیس افراد زخمی ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close