More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات بے نتیجہ ختم

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: آزادی مارچ سے متعلق مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میں اہم بیٹھک ہوئی.

دونوں رہنماؤں میں آزادی مارچ اور دھرنے اور ممکنہ لاک ڈان پر پر تبادلہ خیال کیا گیا.

مطابق مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، پیپلزپارٹی اورجے یو آئی ف کے درمیان کوئی فارمولا طے نہیں ہوسکا.

ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے.

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close