More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

اسپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن جماعتوں کوقومی ڈائیلاگ کی پیشکش کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: آزادی مارچ کے پر ُامن حل کے لیےوفاقی حکومت کی پیش قدمی جاری ہے

موجودہ سیاسی صورت حال میں اہم اوربڑی پیش رفت ہوئی ہے، اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کوقومی ڈائیلاگ کی پیشکش کردی ہے
اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ملک کواندرونی وبیرونی خطرات سمیت معاشی مسائل کاسامناہے، موجودہ صورتحال میں قومی یکجہتی اورہم آہنگی کافروغ ناگزیرہے اس لیےملکی سیاسی قیادت کامسائل کےحل کیلئےایک پیج پرہوناضروری ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے سیاسی قیادت کوتعاون کرنے اورتجاویزدینےکی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت بن چکےہیں۔
انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ اور اپوزیشن رہنماؤں نےبھی پارلیمانی سطح پرڈائیلاگ کی بات کی، عوام کاواحد نمائندہ ادارہ پارلیمان ہے جو قومی مکالمےکیلئے کرداراداکرنےکوتیارہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close