اسلام آباد

جنرل راحیل شریف سے ترکی کے ہم منصب کی ملاقات

ترجمان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مسلح افواج کے مابین مزید بہتر روابط سے متعلق بھی گفت گو کی، ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورت حال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے لئے مزید اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنرل ہولوسی ترک صدر کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہیں، جب کہ ترک صدر رجب طیب اردوگان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔پاکستان آمد پر نورخان ایئربیس پر وزیراعظم نے اپنی فیملی، کابینہ کے ارکان اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ مہمان کا استقبال کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close