اسلام آباد

قطری شہزادے نے نواز شریف کاکیرئیر ختم کر دیا

لندن میں پریس کانفرنس کےدوران شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ پاناما لیکس میں نوازشریف اور ان کا خاندان ملوث ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہناتھاکہ پوری قوم پاناما لیکس کیس کا فیصلہ چاہتی ہے،سپریم کورٹ سےجو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ خوشی ہےکہ آرمی چیف اپنی مدت پوری کر کے واپس جا رہے ہیں،وہ زبردست جرنیل ہیں، پاکستان کے اداروں کو کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

شیخ رشید نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن کے14 قتل نوازشریف کےگلےکاپھندا بنیں گےطاہر القادری اور پی ٹی آئی جب ضرورت پڑی تو پھر ایک ہونگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close