اسلام آباد

آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ پاک فوج کے خصوصی دستے نے آرمی چیف کی جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close